• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا وئرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی

ہفتہ 11-04-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا وئرس سے ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ( فلسطینی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسیطن میں کورونا وائرس  کے مزید تین مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 266 ہوگئی ہےجبکہ غزہ میں کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔

فلسطینی حکومت کے ترجمان ابراہیم ملحم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ روز کورونا وائرس سے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم کے نواحی علاقے صیدا کے55 سالہ رہائشی نشات ناجی محمود المدلل جنہیں چار روز قبل طولکرم کے ہوگوشاویز اسپتال میں طبیعت کی خرابی کے باعث منتقل کیا گیا تھا جہاں گزشتہ شب ان کا انتقال ہوگیا، جس کے بعد اس وباء سے فلسطین میں ہونے والی اموات کی تعداد دو ہوگئی ہے۔

دوسری  مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کورونا کے مزید تین مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 266 ہوگئی ہےتاہم غزہ میں کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔

Tags: ابراہیم ملحمطولکرمکورونا وائرسمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.