• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کوروناسےمتاثرین کی تعداد 375 ہوگئی

جمعرات 16-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کوروناسےمتاثرین کی تعداد 375 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنوبی بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ  سمیت دیگر علاقوں میں  کورونا وائرس سے  متاثرہ دیگر چھ افراد کی تصدیق  کی گئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ابراہیم الملحم نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مزید چھ فلسطینیوں میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے۔ تین نئے مریض القدس اور تین بیت لحم میں سامنے آئے ہیں ، القدس میں قائم المطلع اسپتال میں طبی عملے کا ایک رکن بھی کوروانا وائرس کا شکار ہوا ہے جس کے بعد کل متاثرین کی تعداد 375  ہوگئی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جنوبی بیت لحم میں الدھیشہ پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی کرونا کا شکار ہوا ہے جسے انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے ، القدس میں مزید تین مریض سامنے آنے یے بعد کل متاثرہ افراد کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ریاست نے القدس میں فلسطینیوں کے کرونا کے علاج میں مدد کے لیے طبی عملے کے داخلے پرپابندی عاید کررکھی ہے۔

Tags: ابراہیم ملحمالدھیشہالقدسکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.