• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں پر تشدد صہیونی فوجی کارروائیاں

پیر 15-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
israely army- israely police-palestine

Violent Zionist military operations in occupied Palestine

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور نابلس میں پرتشدد کارروائیوں کے دوران مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران فلسطینی شہریوں کو اغوا کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےآج علی الصبح رام اللہ کے علاقے سے 2 فلسطینی نوجوانوں کوان کے گھر سے نکال کر صہیونی فوجی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کرلیا۔

دوسری جانب نابلس میں بھی آج صبح صہیونی پولیس فورس نے سالم قصبے پر حملہ کرتے ہوئے بے گناہ فلسطینیوں کو بلا جواز تشدد کا نشانہ بنایا اور تین نوجوانوں کو گھروں سے اغوا کرلیا جس کے بعدمقامی نوجوانوں کی قابض فوج کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں جس میں  صہیونی فوج  نے آنسو گیس کا  بے دریغ استعمال کیا اور براہ راست گولیاں برسائیں۔

 پولیس اور صہیونی فوج کے ہاتھو ں اغوا  کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیے گئے فلسطینی نوجوانوں کو کس صہیونی غیر قانونی تفتیشی مرکز میں رکھا گیا ہے اس حوالے سے تاحال کوئی اطلاع نہیں مل سکی ہیں۔

Tags: اسرائیلی پولیسصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی عواممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.