• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں  فوجی محاصرہ اور جھڑپیں

ہفتہ 27-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Military-siege-occupied-Palestine-

Military siege and clashes in occupied Palestine

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج  نے بے گناہ فلسطینی بچوں اور خواتین کو تلاشی کے نام پر  گھروں سے نکال کر ہراساں کیا جبکہ نوجوانوں کو فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔   

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ضلع نابلس کے قصبے بیت دجن میں صہیونی فوج نے علاقے کا محاصرہ کیا اورعلاقے سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے  گھر گھر تلاشی کی بلا جواز کارروائی میں فلسطینی باشندوں پر بد ترین تشددکیا۔

عینی شاہدین کے مطابق غاصب صہیونی فوجی گاڑیوں نے علاقے میں گشت کےدوران کالعدم تنظیم کے کارکنان کی تلاش کا بہانہ بنایا اور پورے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے آنے جانے والوں کو روک کر تلاشی کے بہانے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ خواتین اور بچوں سمیت معمر افراد کو گھروں سے نکال کرکئی گھنٹے تک ہراساں کیاجس کے نتیجے میں نوجوانوں اور فوج کے مابین جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے باعث قابض فوج نے بڑے پیمانے پر نوجوانوں کوتشدد کا نشانہ بنایا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کا فلسطینی علاقے میں محاصرہ کم سے کم چھ گھنٹوں تک  جاری رہا جس میں قابض فوج نے خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کو کھلم کھلاوحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلی فوجی اہلکاربیت دجنصہیونیئزمقابض فوجی محاصرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.