• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے گھر گھر چھاپے، 8 فلسطینی اغواہ

ہفتہ 20-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے گھر گھر چھاپے، 8 فلسطینی اغواہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) قابض صہیونی فوج کا فلسطینی آبادی پر ہینڈ گرنیڈ اور ربڑ کی گولیوں سے حملہ متعدد فلسطینی باشندوں کو اغواکرنے کے بعد  نامعلوم  مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی  کنارے  کے علاقے طولکرم ، جینن اور سلفیت  شہر سمیت مختلف علاقوں  میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کے دوران روایتی لوٹ مار اور رہائشیوں کو ذدوکوب کرنے کے بعد کم از کم 8  فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں سے اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا گیا ۔ نہتے فلسطینیوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل فلسطینی نوجوانوں کو منتشرکرنے کیلئے صہیونی فوج نے ہینڈ گرنیڈ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں بعض نوجوانوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: صہیونی فوجطولکرمفلسطینی اغوافلسطینی زخمیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.