• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کا حملہ 

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کا حملہ 
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی ریاست میں صہیونی فوجی بےگناہ فلسطینی باشندوں کے گھروں میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا اور بڑے پیمانے پر ان کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزقابض ریاست میں علی الصبح جینن کے علاقے جبع میں صہیونی غاصب فوجیوں نے فلسطینی باشندوں کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کے گھرو ں میں داخل ہوکر روائیتی توڑ پھوڑ کے بعد متعدد فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

صہیونی فوج کےفلسطینی باشندوں کو بغیر کسی جرم کے  تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور بڑے پیمانے پر ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف علاقےمیں صہیونی ریاستی دہشت گردوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں شامل فلسطینی باشندوں نے قابض ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی کی تاہم  قابض فوج کی پر تشدد جوابی کارروائی کے نتیجے میں مظاہرین کو منتشر ہونا پڑا ۔

   خیال رہے کہ  غاصب ریاست  میں صہیونی فوجیوں کے تشدد کے نتیجے میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات وصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطینی  باشندوں کو بغیر کسی  جرم کے گھروں سے  باہر نکال کر زدوکوب کرنے کی رپورٹ کسی قانونی ادارے کی جانب سے درج نہیں کی گئی ہے ۔

Tags: جیننصہیونی قانونی ادارےصہیونیئزمقابض فوج کی دہشت گردیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.