• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ایک اور شہری کورونا کا شکار، تعداد 614 ہوگئی

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ فلسطین میں ایک اور شہری کورونا کا شکار، تعداد 614 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کا شکار ہونے والا فلسطینی مشرقی قلقیلیہ کے علاقے عزون کا رہائشی ہے جو اسرائیل میں کام کرتا ہے۔

فلسطینی خاتون وزیر صحت می کیلہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اور فلسطینی باشندے کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  وائرس کا شکار ہونے والا شخص غرب ادن کے شمالی شہر قلقیلیہ عزون کا رہائشی ہے جو اسرائیل میں کام کرتا ہے، نئے مریض کی تصدیق کے بعد مقبوضہ فلسطین میں کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 614 ہوگئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس کے اس نئے کیس کے سامنے آنے کے بعد عزون قصبے کو سیل کردیا کردیا گیا ہے اور متاثرہ شخص سے رابطے میں رہنےوالوں کی اسکریننگ کی جارہی ہے ۔

Tags: "عزون"قلقیلیہمقبوضہ بیت المقدسمی کیلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.