• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہرہ اورگرفتاریاں

پیر 22-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی قبضے کے خلاف مظاہرہ اورگرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست  کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں فلسطینیوں نے قابض ریاست اور صہیونی فوج کے خلاف نعرے لگائے جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے کئی بے گناہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عین البیضا کے مقام پرمقامی فلسطینی باشندوں کی جانب سے صہیونی غیر قانونی آبادکاری اور اسرائیلی فوج کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جس میںقابض فوج کے ہاتھوں بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں فلسطینیوں نے قابض ریاست اور صہیونی فوج کے خلاف نعرے لگائےاور بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے لیے مناسب متبادل قیام گاہوں کا مطالبہ کیا  جس کے نتیجے میں صہیونی فوج  نےفلسطینی مظاہرین پر طاقت کا بدترین  استعمال کر تے ہوئے  بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی، قابض فوج کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے  دوران بدترین تصادم ہوا جس میں صہیونی فوج نےبراہ راست  فائرنگ کیاور درجنوں افراد کو حراست میں لے لیاساتھ ہی فائرنگ سے کم سے کم 15افراد زخمی ہوگئے  جبکہ آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی لوگوں کو دم گھٹنے کی شکایت کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی مظاہرینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.