• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین : آزاد ہونے والے فلسطینی کی دوبارہ گرفتاری

بدھ 10-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین : آزاد ہونے والے فلسطینی کی دوبارہ گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے صہیونی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان کو  بغیر کسی جرم کے دوبارہ  گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں غاصب فوجیوں نے کچھ عرصہ قبل آزادکیے گئےفلسطینی  قیدی عبد العزیز دمدوم کو علی الصبح العیزریہ قصبے میں ان کے گھرپر دھاوا بولا اور بغیر کسی جر م کے نوجوان فلسطینی کو دوبارہ حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں عبد العزیز کوقابض فوج نے  فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا جہاں سے اب تک  قابض حکام  کی جانب سے ان کے خاندان کو عبد العزیز کی کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

Tags: العیزریہ قصبہصہیونی جیل انتظامیہفلسطینی قیدیقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.