• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کی تعداد73 لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی

جمعرات 15-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کی تعداد73 لاکھ 61 ہزار تک پہنچ گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کل آبادی کا 74 فیصد یہودیغیر قانونی آباد کار ہیں جو دنیا بھر سے لا کروہاں بسائے گئے ہیں جو نہ صرف فلسطین میں رہ رہے ہیں بلکہ وہاں کے مقامی فلسطینیوں کی زندگیوں کو مشکل ترین بنائے ہوئے ہیں۔

صہیونی ریاست اسرائیلی کے ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادی کا تناسب بگاڑنے کی صیہونی پالیسی کے تحت اسرائیلی حکومت نےفلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی قانون کے مطابق صہیونی آبادکاروں کی بڑی تعداد کو بسایا ہےجو بڑھ کر 73 لاکھ61 ہزار ہوگئی ہے۔

رپورٹ میں جاری اعدادو شمار میں فلسطین پر قبضہ کرنے والے یہودیوں کی یہ آبادی 73 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہےجبکہ اس سرزمین کے اصل باشندے اور کئی نسلوں سے یہاں آباد لاکھوں فلسطینی بے گھر اور بے وطن ہو گئے ہیں جن میں صرف 21 فیصد آبادی مقامی فلسطینیوں کی  ہےاور 1948ء کی جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں میں کل آبادی کا 74 فیصد یہودی غیر قانونی آباد کار ہیں جو دنیا بھر سے لا کروہاں بسائے گئے ہیں جو نہ صرف فلسطین میں رہ رہے ہیں بلکہ وہاں کے مقامی فلسطینیوں کی زندگیوں کو مشکل ترین بنائے ہوئے ہیں جس کے باعث مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ان   غیر قانونی آباد کاروں کے شر پسندانہ حملوں سے شہریوں کی املاک سمیت جان و مال محفوظ نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ  قابض صیہونی ریاست میں بسنے والے لوگوں میں 4 لاکھ 67 ہزار سے زائد  افراد عیسائی، غیر عرب اور دوسرے مذاہب کے لوگ بھی شامل ہیں۔

Tags: صہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمغیر قانونی صہیونی آباد کارمقامی فلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.