• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: غزہ کورونا وائرس کی لپیٹ میں

جمعہ 09-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ کورونا وائرس کی لپیٹ میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقہ غزہ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی کل تعداد 1673 ہوگئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےکورونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی جانچ کے لیے  افراد کے 3400  کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1673 افرادمیں وبا سے متاثر ہونے کے اثرات پائے گئے ہیں جبکہ11 افراد جان کی بازی ہار گئے اس کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے 592 افراد کے صحت یاب ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

فلسطینی محصور علاقہ غزہ کی پٹی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سےایک ماہ کے دوران متاثرہ افراد کی  کل تعداد 78980 بتائی جاتی ہے جبکہ 60404مریض شفایاب ہوئے ہیں البتہ وبا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد661  بتائی جاتی ہے۔

Tags: عالمی وبا کورونا وائرسغزہفلسطینی وزارت صحتکورونا ٹیسٹنگمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.