• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین :صیہونی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھروں کی تعمیر کا فیصلہ

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین :صیہونی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھروں کی تعمیر کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست چاہتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سبکدوش ہونے سے قبل جنتی جلدی اور جتنی نئے آبادکاروں کو  مقبوضہ فلسطین میں بسانہ ممکن ہو اس پر عمل درآمد کرلیا جائے۔

صیہونی ریاست  کے معروف عبرانی اخبار "یسرائیل ھیوم ” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  صیہونی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے غیر قانونی ریاست اسرائیل کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سبکدوش ہونے سے پہلے پہلے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف  علاقوں   میں غیرقانونی صیہونی آبادکاروں کے لیے 800 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دینے میں دیر نا کریں، جہاں پہلے ہی تقریباﹰ ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔

رپورت میں مقبوضہ فلسطینی علاقے کے طور پر مغربی کنارے کا نام نہیں لیا گیا بلکہ اس کے لیے ‘یہودا و السامرہ‘ کی اصطلاح استعمال کی گئی، جو کہ ویسٹ بینک کے علاقے کا وہ نام ہے، جس کا ذکر یہودیوں کی مقدس کتاب میں ملتا ہے۔

Tags: آبادکارصیہونیصیہونی آبادینیتن یاھویہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.