• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی گھر گھر چھاپہ مار کارروائیاں اور وحشیانہ تشدد

منگل 09-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی گھر گھر چھاپہ مار کارروائیاں اور وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں بلا جواز کارروائیاں اورفلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد جاری۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروا ئی کی گئیں جس کے نتیجے میںمتعددفلسطینی باشندوں کوسر عام تشدد کانشانہ بنایا گیا جبکہ شہر کے مغرب میں الطیرہ کے مقام پرقابض فوج نے شہریوں کے گھروں میں داخل ہوکر انہیں زدوکوب کیا اور ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور سعید عباس نامی ایک فلسطینی شہری کو اس کے گھر سے گرفتار کیاجبکہ انہیں تشدد کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسری جانب قابض فوج نے بیت المقدس کے شمال میں قصبہ بیر زیت میں ایک گھر پر دھاوا بول کرفلسطینی نوجوان محمد خالد حبش کو بھی بغیر  کسی وجہ کے تشدد کیا اور گرفتارکر لیاجبکہ فلسطینی شہدا معتز اورشحة کے بھائیوں کو بھی حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ایک اور مقام پر قابض فوجی دستے  نے مغرب میں دیر نظام گاؤں پر تین مکانوں پر چھاپے مارے اور فلسطینی رہائشیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا  جبکہ ان کی املاک  کو روائیتی ٹوڑ پھوڑ کیا جس کے بعد فلسطینی باشندوں اور فوج کے مابین جھڑپیں ہوئیں تاہم درجنوں فلسطینی شہری صیہونی فوج کی حراست میں لے لیے گئے۔

Tags: اسرائیلی فوجیصہونیئزمصہیونی ریاست اسرائیلفلسطینی باشندےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.