• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: الاراقیب گاؤں پر 186ویں مرتبہ قابض فوجی حملہ

منگل 20-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: الاراقیب گاؤں پر 186ویں مرتبہ قابض فوجی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 2000 ءسے اب تک قابض حکام العراقیب کو 186 مرتبہ نشانہ بنا چکی ہے اور یہاں صہیونی آباد کاروں کی بستی کی تعمیر کے لیے گاؤں کو خالی کرانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے باعث گاؤں کو مسمار کیا  جاتا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق  گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں  اسرائیلی حکام کی جانب سے 186 ویں مرتبہ العراقیب گاؤں کو مسمار کردیا گیا۔

اس حوالے سےمقامی عہدیدار نے بتایا کہ صہیونی  پولیس نے گاؤں پر چھاپہ مارکارروائی کر تے ہوئے مقامی لوگوں کو ایسے موقعے پر گھروں  سےبے دخل کردیا جبکہ  دوروز کے دوران پورے فلسطین میں شدید ہیٹ ویوو  پھیل رہا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں بھی گرمی کی شدید مشکلات کا شکار ہیں تاہم اسرائیلی حکام نےفلسطینیوں کے ساتھ کوئی رعایت نہ کرتے ہوئے انہیں بے گھر کردیا ہے اور اس سال یہ حملے پانچ بار  ہوئے ہیں جن میں فلسطینیوں کے گھروں کو مکمل مسمار کر کے صہیونی فوج نے انہیں بے گھر کیا ہے۔

فلسطینی عہدیدار نے مزید بتایا کہ 2000ء سے اب تک قابض حکام العراقیب کو 186 مرتبہ نشانہ بنا چکی ہے اور یہاں صہیونی آباد کاروں کی بستی  کی تعمیر کے لیے گاؤں کو خالی کرانے کی کوششیں جاری ہیں جس کے باعث گاؤں کو مسمار کیا  جاتا ہے  تاہم  مقامی لوگ اپنی زمین پر اپنے خیمے دوبارہ بنواتے ہیں اور صہیونی حکام کے اس جبری اقدام کا مقابلہ کر تے ہیں۔

Tags: اسرائیلالاراقیبصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.