• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 27 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: مصنوعی طریقے سے منتقل شدہ (مادہ تولید)سے قیدی کے گھر بچے کی ولادت

جمعہ 19-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
trafficked-birth-Palestin-prisoner-

Occupied Palestine: Birth of a child in a prisoner's home from trafficked

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی  جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینی قیدی کی  انسانی حقوق کے گروپوں کی مدد سے مصنوعی طریقے سے نطفہ (مادہ تولید) کی منتقلی کےذریعے بچے کی پیدائش عمل میں آئی۔

فلسطین اسٹڈی سینٹر برائے حقوق اسیران کے مطابق آج صبح فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں خان یونس سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی غیر قانونی جیلوں میں پابند سلاسل 35 سالہ فلسطینی اسیر محمد القدرہ کے گھر بچے کی ولادت عمل میں آئی ہے۔

اس حوالے فلسطین اسٹڈی سینٹر برائے حقوق اسیران کے سربراہ ریاض الشقر کی جانب سے جاری بیان کہا گیاہے کہ صہیونی غیر قانونی جیلوں میں11 سال سے پابند سلاسل بے گناہ فلسطینی محمد القدرہ کی جانب سے انسانی حقوق کے گروپوں کی مدد سے مصنوعی طریقے سے نطفہ (مادہ تولید) کی منتقلی کے نتیجے میں آج جمعہ کے روز اسیرکے گھر بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد مصنوعی طریقے سے  (مادہ تولید) کی منتقلی کےذریعےپیدا ہونے والےفلسطینی اسیروں کے بچوں کی تعداد 96 ہوگئی ہے۔

Tags: خآن یونسریاض الشقرغزہفلسطین اسٹڈی سینٹر برائے حقوق اسیرانفلسطینی اسیرمادہ تولیدمحمد القدرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.