• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں کورونا سے بد ترین صورت حال

جمعرات 28-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطینی محصور علاقہ غزہ میں کورونا سے بد ترین صورت حال
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں وزارت صحت کی جانب سے  جاری اعدادو شمار کے مطابق محصور شہر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 65 نئے کیسز رپورٹ کئے گئے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ایاد البزم نے کورونا وائرس کے حوالے سے دی جانے والی یومیہ بریفنگ میں کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا کےدوبارہ بڑھتے ہوئے وائرس کو پھیلنے سےر وکنے کی محدود وسائل کی موجودگی میں  ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے تاہم   وبا کےمتاثرین میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 افراد کا اضافہ ہوا ہے جو کہ غیر معمولی ہے۔

واضح رہے کہ غزہ کے علاوہ مقبوضہ فلسطین کے دوسرے صوبوں میں بھی پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس  کے نئے متاثرین کی مجموعی تعداد 7668 تک سامنے آئی ہے۔

Tags: ایاد البزمصہیونیئزمفلسطینی وزارت صحتقابض ریاستکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.