• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے 18 فلسطینی اغواء

منگل 07-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے 18 فلسطینی اغواء
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے گھر گھر تلاشی ، چھاپہ مارکارروائیوں اور راہ گیروں سمیت 18 فلسطینی باشندوں کو اغواء کرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر بیت لحم میں بیت فجار قصبے پر چھاپہ مارتے ہوئے  چھ فلسطینی باشندوں کو اغواء کیا جن میں سے چار کی عمر 18 سال سے کم ہیں ، اس اثناء میں صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں گھروں پر چھاپہ مارکارروائیوں  کے دوران 5 فلسطینیوں کو اغواء کیا ۔

دوسری جانب اسرائیلی  پولیس نے بیت المقدس کے مشرق میں شعفاط پناہ گزین کیمپ اور العيزرية قصبوں پر دھاوا بولتے ہوئے روایتی لوٹ مار اور توڑپھوڑکی اور چار فلسطینیوں کو اغواء کیا ۔

صیہونی فوج اور پولیس کی جانب سے اغواء  گئے پانچ افراد کا تعلق  تقطیقہ خاندان  سے تھا  اور ان میں سے ایک کی شناخت محمد ثوابتہ کے نام سے ہوئی۔دو نوجوانوں جن کی شناخت نضال رضوان جسکی عمر 19 سال اور عماد شبيطة جسکی عمر 17 سال ہے کو قلقیلیہ میں عزون قصبے میں انکے گھروں سے اغوا کیا گیا۔اسرائیلی فوج نے یونیورسٹی کے طالبعلم نضال غنايم کو اسکے گھر سے اغؤا کیا  جبکہ مقدس شہر میں اسرائیلی پولیس فورس نے فلسطینی نوجوان انس ابو حمس کو اس حراست میں لیا جب  صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ کے چکر لگا رہے تھے۔

Tags: اسرائیلی پولیسبیت لحمصیہونی فوجفلسطینی اغواءمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.