• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا متاثرین کی تعداد991 ہوگئی

پیر 04-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا متاثرین کی تعداد991 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حکام کے مطابق دیر الاسد شہر میں سب سے زیادہ  148 مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 991 ہوگئی۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں عالمی وباء کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے قائم کردہ عرب ایمرجنسی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے دیر الاسد شہر میں سب سے زیادہ  148 کورونا کے مریض سامنے آئے ہیں، اس کے علاوہ حورہ میں 4 نیے مریض سامنے آئے جس کے بعد کل تعداد 103 ہوگئی۔ مجد الکروم میں کرونا کے 19 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔اس کے علاوہ اندرون فلسطین کے دوسرے علاقوں ام الفضم میں 79، رھط میں 57، الطیبہ میں 49، جسر الزرقاء میں 43، البعنہ میں 34 اور دبوریہ میں 32 مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔

Tags: دیر الاسدعالمی وباءعرب ایمرجنسی کمیٹیکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.