• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں کوروناوائرس  نےمزید3 افراد کی جان لے لی

ہفتہ 12-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں کوروناوائرس  نےمزید3 افراد کی جان لے لی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی وباء کورونا کے مسلسل پھیلاؤ    نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کیا  اور متعدد اموات ہوئیں وہیں صہیونیوں کے ہاتھوں پہلے سے تباہ شدہ مقبوضہ فلسطین کو  ہلا کے رکھ دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس   کے متاثرین میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور تعداد 368 تک جا پہنچی ہے جبکہ 3افراد کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جبکہ تیزی سے پھیلتی ہوئی کورونا کی وباء کے نتیجے میں روزانہ کی بنیاد پر متاثرین سامنے آرہے ہیں ۔

Tags: بیت المقدسعالمی وباء کورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.