• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: قابض فوج کی انتقامی کارروائی

جمعرات 31-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: قابض فوج کی انتقامی کارروائی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی فوج نے بےگناہ فلسطینی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں صہیونی فوجی اہلکاروں کی جانب سے بیت المقدس کے دھیشے کیمپ پر انتقامی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی باشندوں کو سرے عام تشدد کانشانہ بنایا گیا تاہم فلسطینی نوجوان ابراہیم عرفہ کو تشدد کے بعد اغوا کر تے ہوئےنامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی پر تشددکارروائی میں قابض فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کو نقصان پہنچانے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بڑےپیمانے پر مقامی باشندوں کے گھروں میں تلاشی کے بہانے املاک کو تباہی کا نشانہ بنایا ۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی پر تشدد کارروائی کے نتیجے میں اغوا ہونے والے فلسطینی نوجوان کے حوالے سے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: دھیشے کیمپصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.