• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض صیہونی فوج کا فلسطینی کیمپ پر دھاوا

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کا فلسطینی کیمپ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوجی اہلکاروں نے متعدد فلسطینی باشندوں کو  تلاشی کے بہانے گھروں سے نکال کربدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے  اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا جن کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات  ماصول نہیں ہوئیں ہیں۔

اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج  کی جانب سے علی الصبح  مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں شعفاط کیمپ پر دھاوا بول کر دہشت گرد کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں صہیونی فوجی اہلکاروں نے متعدد فلسطینی باشندوں کو  تلاشی کے بہانے گھروں سے نکال کربدترین تشدد کانشانہ بناتے ہوئے  اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تاہم علی الصبح  فلسطینی کیمپ پر صہیونی حملے  کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں  کی جانب سے بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور صہیونی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف مقامی باشندوں نے شدید نعرے بازی کی  ۔

فلسطینی مظاہرین کو روکنے کے لیے صہیونی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا جبکہ مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ  کی گئی  جس کے باعث متعدد افراد کو سانس گھٹنے اور آنکھوں کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر دہشت گردانہ دھاوے بول کر مظلوم فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ان کی املاک کو بھی ہر طرح کا نقصان  پہنچاتی ہے ۔

Tags: شعفاط کیمپصہیونیئزمقابض صہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.