• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی نوجوانوں کا قابض فوج  کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

پیر 21-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی نوجوانوں کا قابض فوج  کی جارحیت کا منہ توڑ جواب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں نے پتھروں اور پیٹرول بموں کی مدد سے صہیونی فوجیوں کو علاقے سے مار بھگایا۔

مقامی ذرائع کے مطابق قابض ریاست میں مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ میں صہیونی فوج نےعلاقے کا گھیراؤ کر کے دھاوا بولنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں نے محتاط  حکمت عملی کیاختیار کرتے ہوئے پتھروں اور گھریلو ساخت کے پیٹرول بموں کی مدد سے صہیونی فوج کے علاقے میں گھسنے عمل کا ناکام بنادیا تاہم  فلسطینی نوجوانوں کے مسلسل پتھراؤ  سے بچنے کے لیے کچھ ہی دیر میں قابض فوجیوں کو علاقے  سے فرار ہونا پڑا۔

خیال رہے کہ قابض فوج دن یا رات کے کسی پہر بھی فلسطینیوں کی آبادی والے علاقوں میں تلاشی کے بہانے داخل ہوکرفلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ روایتی لوٹ مار کا بھی مظاہرہ کرتی ہے۔

Tags: العیسویہصیہونی فوجفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.