• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات

جمعہ 24-01-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر محمود عباس نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اپنے ایک ایسے دوست کا ارض مقدس پراستقبال کررہا ہوں جس نے مقامی اور بین الا قوامی ہر فورم پر فلسطینیوں کے حقو ق کی بات کرتے ہوئے کبھی بھی بخل سے کام نہیں لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس کے دفتر میں ہونے والی دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں فلسطینی صدر نے روسی ہم  منصب پیوٹن کو قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر، امریکا کی جانب سے نام نہاد صدی کی ڈیل  اور فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے التواء میں اسرائیلی کردار پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔

صدر عباس نے گذشتہ برسوں کے دوران روس کی جانب سے فلسطینی قوم کی  سیاسی ، معاشی ، مالی ، سلامتی اور ثقافتی حمایت  پراظہار تشکر کرتے ہوئے خطے میں روس کے مثبت اور موثر کردار کی بھی تعریف کی، اس موقع پر  روسی صدر نے  فلسطین اور روس کے تاریخی تعلقات کی تعریف کی اور فلسطین کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون اور تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا۔

Tags: رام اللہروسی صدرفلسطینی صدرمحمود عباسمقبوضہ بیت المقدسولادی میر پیوٹن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.