• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں کی گرفتاریاں جاری، تعداد600 سے تجاوز کرگئیں

بدھ 06-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں کی گرفتاریاں جاری، تعداد600 سے تجاوز کرگئیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست کی جانب سے کورونا وائرس کے عالمی بحران  کے باوجود روزانہ کی بنیاد پر فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری۔

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ میں محکمہ امور اسیران کے مطابق رواں سال قابض صیہونی ریاست نے روزانہ کی بنیاد پر چھاپوں کے دوران 600 سے زائدبے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کیا جبکہ حالیہ کورونا وائرس  کےحوالے سےعالمی خدشات کے باوجود صیہونی حکام نےمقبوضہ بیت المقدس میں روزانہ کی گرفتاریوں اورمقامی فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھاہے۔

محکمہ امور اسیران نے تصدیق کی ہےکہ یہ گرفتاریاں دوسرے شہروں کے مقابلے میں مقبوضہ بیت المقدس میں سب سے زیادہ کی جارہی ہیں ۔

ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے آج بھی 13 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جن میں نیشنل پیپلز کانگریس کے سکریٹری جنرل، بلال نتشہ اور ان کے دفتر کے ڈائریکٹر کے علاوہ مصنف اور انسانی حقوق کی کارکن رانیہ ھاتم ، اور صحافی تمر عبیدات بھی شامل ہیں،جبکہ گزشتہ روزبھی صیہونی فوج نے  سات فلسطینی کارکنوں کو گرفتار کیاتھا۔

Tags: بلال نتشہتمر عبیداترام اللہرانیہ ہاتمکورونا وائرسمحکمہ امور اسیرانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.