• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں پرصہیونی فوج کی اندھا دھندفائرنگ

پیر 04-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینیوں پرصہیونی فوج کی اندھا دھندفائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ارض مقدس میں قابض صہیونی قبضے کے خلاف احتجاج کے دوران  صیہونی فوجیوں کی  فلسطینی نوجوانوں، بچے اوربوڑھوں پر بلاتفریق فائرنگ  سے قلقیلیہ  میں خوف و ہراس، فائرنگ سے فلسطینی نوجوان زخمی۔

گزشتہ روز  مقبوضہ فلسطین کےمغربی کنارے کے قصبے قلقیلیہ کے قریب صیہونی ریاست  کے ناجائز قبضے کے خلاف  احتجاج  کے دوران  قابض  صیہونی فوجیوں نے فلسطینی باشندوں پرفائرنگ کی۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے فلسطینی  باشندوں پر قلقیلیہ کے قریب النقار میں دیوار فاضل کے قریب فائرنگ کی  جس کے نتیجےمیں ایک فلسطینی شہری زخمی ہو گیا۔فلسطینی ہلال احمر نے کہا کہ قلقیلیہ کے قریب صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے فلسطینی نوجوان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کرنے سے پہلے انکے عملے نے نوجوان کوفوری طبی امداد فراہم  کی جسکے باعث اب  زخمی ہونے والے نوجوان کی حالت بہتر ہے

Tags: جنت ارض مقدسصہیونی ریاستقلقیلیہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.