• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی کارکن کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا

جمعہ 05-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے فلسطینی کارکن کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نےاس سے قبل بھی المقدیسی نہاد زغیر کوگرفتا ر کیا تھا تاہم کسی قسم کے الزامات کے ثبوت نہ ملنے کے باعث رہا کر دیاجبکہ  انہیں مسجد اقصی سے بھی کئی بار  جلاوطن کیا جا چکا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں باب العمود کے مقام پرقابض صہیونی فوج کی جانب سےفلسطینی سر گرم کارکن  المقدیسی نہاد زغیر کو اس وقت گرفتار کیا، جب وہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے قطانین بازار میں تھے۔

فوجی اہلکاروں نےزغیر کوتشدد کانشانہ بنایا اور انہیں صہیونی فوجی گاڑی میں ڈال کر صہیونی غیر قانونی تفتیشی مرکز پہنچا دیا تھا جہاں  سے انہیں تشدد کے بعد گذشتہ شب رہا کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نہاد زغیر کوقابض فورسز نے اس سے قبل بھی گرفتا ر کیا تھا تاہم کسی قسم کے الزامات کے ثبوت نہ ملنے کے باعث رہا کیا جا چکا ہے جبکہ مسجد اقصی سے بھی کئی بار جلاوطن کیا جا چکا ہے۔

Tags: المقدیسیباب العمودصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.