• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے خاتون سمیت چار فلسطینی گرفتارکرلئے

بدھ 08-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے خاتون سمیت چار فلسطینی گرفتارکرلئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج نے علی الصبح 4 بچے فلسطینی آبادی پر دھاوا بولا اور ایک خاتون سمیت چار فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کےمطابق صہیونی فوج نے آج علیٰ الصبح چار بچے کے قریب مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شعفاط پناہ گزین کیمپ اور العيسيویہ میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو فلسطینی بھائیوں احمد حربی عبید اور ایاد عبید کو تشدد کا  نشانہ بنانے کے بعد گرفتارکرلیا  جبکہ ایک خاتون اور ان کے شوہر کو بھی گرفتارکرلیا۔

Tags: احمد حربی عبیدشعفاط پناہ گزین کیمپصہیونی فوجفلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.