• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی بلدیہ نے شہداء کے قبرستان کی دیوار منہدم کردی

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی بلدیہ نے  شہداء کے قبرستان کی دیوار منہدم کردی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یوسفیہ قبرستان مشرقی  بیت المقدس  کا سب سے بڑا اسلامی قبرستان ہےجہاں سے گزر کےفلسطینی شہری لائنز گیٹ کے راستے مسجد اقصیٰ پہنچتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست میں صہیونی بلدیہ کے بلڈوزروں نے پرانے بیت المقدس کی مشرقی دیوار سے متصل  وادی الجوز میں  یوسفیہ قبرستان کی دیوار کو منہدم کردیا۔

صہیونی بلدیہ کی جانب سے فلسطینی شہیدوں کے قبرستان میں داخل ہوکر شہداء کے یاد گاروں کو مسمار کر نے  کے ساتھ ساتھ اس جانب سے بیت المقدس پر حملہ کر نے کی سازش پر عمل در آمد کے لیے بلدیہ نے فول پروف سیکیورٹی فوج کی نگرانی میں بلڈوزروں کا استعمال کیا گیاتاہم فلسطینی عوام اور مختلف فلاحی تنظیموں سےتعلق رکھنے والے افراد کے بھر پور احتجاج کے باعث فوری طور پر بلڈوزروں کو روک دیاگیا ۔

اس حوالے سے  فلسطینی باشندوں کا کہنا تھا کہ یوسفیہ قبرستان مشرقی  بیت المقدس  کا سب سے بڑا اسلامی قبرستان ہےجہاں سے گزر کےفلسطینی شہری لائنز گیٹ کے راستے مسجد اقصیٰ پہنچتے ہیں اور ہمارے پاس یہ صرف اتنی ہی زمین باقی ہے جہاں  ہم اپنے   شہیدوں  کو دفن کریں ۔

خیال رہے کہ  صہیونیوں نے مقبوضہ بیت المقدس  کے یوسفیہ قبرستان کی دیوار مسمار کردی ہے جس کے نتیجے میں شہداء کا قبرستان نہایت غیر محفوظ حالت میں تبدیل ہوگیا ہے۔

Tags: صہیونیئزممشرقی بیت المقدسمقبوضہ فلسطینیوسفیہ قبرستان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.