• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی کارروائی، درجنوں شہری گرفتار

پیر 01-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
palestinian-civilians-israeli-military

Occupied Jerusalem: Israeli military operation, dozens of civilians arrested

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج   نے علاقے میں گھر گھر چھاپوں  کے دوران فلسطینی املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ  ان سے بھاری رقوم بھی چھین لیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے العیسویہ میں بلاجواز کارروائی کرتے ہوئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورگھروں میں داخل ہوکر فلسطینی باشندوں  کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ تلاشی کے بہانے ان کی رقوم بھی ہتھیالیں، صہیونی فوج نے فلسطینی املاک کے ساتھ روائیتی توڑ پھوڑ کی جس کے نتیجے میں ان کے قیمتی سسامان کو برباد کیا جبکہ علاقہ مکینوں پر مردو عورت کی تفریق کیے بغیر وحشیانہ تشدد کیا اور درجنوں  فلسطینی شہریوں کو  فوج پر حملوں میں ملوث ہونےکے جھوٹے الزامات لگا کر حراست میں لیتے ہوئےنا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

Tags: اسرائیلی فوجالعیسویہصہیونیئزمفلسطینی باشندےقا بض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.