• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی بلدیہ نے فلسطینیوں کی 658 دونم اراضی ضبط کرلی

جمعہ 12-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی بلدیہ نے فلسطینیوں کی 658 دونم اراضی ضبط کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مقبوضہ  مغربی کنارے میں فلسطینیوں  سے چھینی گئ زمین پر ڈیم صرف ان یہودی بستیوں میں 700،000 کے قریب اسرائیلی آباد کاروں کے لیے تعمیر کیا جائے گا جوکہ  مقبوضہ فلسطین میں دوسرے ملکوں سے لاکر بسائے گئے ہیں۔

فلسطینی تحقیقاتی ادارے اپلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ  کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی حکام کی جانب سےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں بیت المقدس کے مشرق میں واقع  عبیدیہ گاؤں میں 658 فلسطینیوں کی  ملکیتی اراضی کو ضبط کرنے کا حکم نامہ  جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق  اسرائیلی قبضے کےاس فیصلے کے بعد فلسطینیوں کی ضبط کی گئی زمین کو صہیونی بستیوں کے رہائشیوں کے لیے پانی کے ڈیم    کے منصوبے کے لئے استعمال کیا جائے گا جوحسب روایت  صرف اس علاقے میں اسرائیلی آباد کاروں کی آبادکاری کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

قابل غور بات یہ ہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے میں یہ ڈیم صرف ان یہودی بستیوں میں 700،000 کے قریب اسرائیلی آباد کاروں کے لیے تعمیر کیا جائے گا جوکہ مقبوضہ فلسطین میں دوسرے ملکوں سے لاکر بسائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی غیر قانونی آباد کاروں کی بستیاں جنیوا کنوینشن معاہدےکے خلاف ہونے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قانون کی بھی کھلی خلاف ورزی میں شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلجنیوا کنوینشنصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.