• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی کارروائیاں، خواتین سمیت 29 فلسطینی اغوا

بدھ 10-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارہ: صیہونی فوج کی کارروائیاں، خواتین سمیت 29 فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں انتقامی کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت درجنوں فلسطینیوں کو اغواکرنے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت ا لمقدس سے تعلق رکھنے والے اسیر معاذ الشعب کی بیوی کو وادی الجوز میں اسکے گھر سے اغوا  کر لیا اور اسکی گاڑی کو ضبط کرلی۔

صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے قریب  الطور پر ہلہ بولا اور آٹھ شہریوں کو اغؤا کر لیا۔بیت المقدس کے پرانے شہر، العیسویہ ضلع، سلوان ضلع، صور باھر  میں کاروائیوں کے دوران اسرائیلی پولیس نے 12 دوسرے فلسطینیوں کو بھی حراست میں لیا۔

ان اسیران میں مقبوضہ بیت المقدس کے اسیران کی فیملی کمیٹی کے سربراہ جو کہ السوانہ کے رہائشی میں بھی شامل ہیں۔مقبطوضہ بیت المقدس  کے شمال مشرق میں  صہیونی فوجیوں نے قلندیہ کراسنگ کے قریب سڑک پر موٹرسائیکل سوار نوجوان کو موٹرسائیکل کو روکنے کے بعد مبینہ طور پر  اغوا کرلیا۔

مغربی کنارے میں ، آئی او ایف نے بیرزیٹ یونیورسٹی کے ایک طالب علم جسکی شناخت  وسام عیسات کے نام سے ہوئی کو اغوا کرلیا ، جو شمالی الخلیل میں واقع الشویخ قصبے کا رہائشی ہے ، اسے معالیہ ادومیم کی غیر قانونی آباد کاری کے قریب ایک فوجی چوکی پر اغوا کیا گیا ۔رام اللہ کے شمال مغرب میں نبی صالح شہر کے قریب عارضی چوکی پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک  اورنوجوان کو بھی اغوا کر لیا۔

Tags: العیسویہصیہونی فوجفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.