• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مظاہرین پر صیہونی فوج کی وحشیانہ شیلنگ،درجنوں فلسطینی زخمی

جمعرات 06-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مظاہرین پر صیہونی فوج کی وحشیانہ شیلنگ،درجنوں فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  احتجامی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے صیہونی فوج نے ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے  میں متعدد زخمی جبکہ درجنوں بے ہوش ہوگئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں عقبہ کیمپ کے علاقے  میں  فلسطینی شہریوں کے ایک پر امن جلوس پر قابض صہیونی فوج نے وحشیانہ فائرنگ  اور آنسوگیس کی شیلنگ  کی جس کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ۔

قابض اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے کم سے کم 12 فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث درجنوں بے ہوش ہوگئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ، صیہونی فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کے بعد متعدد فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا ۔

واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کے نام پر نام نہاد سازشی منصوبے صدی کی ڈیل  کو پیش کرنے کے بعد سے پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، فلسطینی کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے امریکا کے پیش کردہ یکطرفہ منصوبے کو یکسر مستردکردیا ہے ۔

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)

Tags: اریحااسرائیلی فوجپر امن مظاہرین ؎صدی کی ڈیلصیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.