• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصر کی کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین کو منطقی حل تک پہنچانا ہے۔مصری صدر

جمعہ 02-08-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
مصر کی کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین کو منطقی حل تک پہنچانا ہے۔مصری صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )مصری صدر عبدالفتح سیسی نے کہا ہے کہ مصر کی فلسطین کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین کو کسی بہتر حل کے ساتھ منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصری صدر عبدالفتح سیسی کے ترجمان باصم رازی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  دو ریاستی حل کے لیے بات چیت اور مذاکرات کا جاری رہنا ضروری ہے۔اگر بات چیت جاری رہے تب ہی یہ بات  زیر بحث لائی جا سکے  گی کہ بیت المقدس کو فلسطین کا دارلخلافہ ہونا چاہئے نا کہ اسرائیل کا۔

مصری صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ مصر کی تمام تر حمایت  فلسطینی عوام کے ساتھ ہے اور مصر کی مسئلہ فلسطین کے لیےکی جانے والی تمام تر کوششوں کا مقصد مسئلہ فلسطین  کو کسی ایسی حل تک پہنچانا ہے  جو فلسطینیوں کے لیے قابل قبول ہو۔

 مصری صدر کے ترجمان کے مطابق  صدر نے ان خیالات کا اظہار ایک اہم اجلاس کے دوران کیا۔اجلاس میں مصر اور امریکہ کے دوران تعلقات کو بھی زیر بحث لایا گیا۔

Tags: عبدالفتح سیسیمصر فلسطین تعلقاتمصری صدر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.