• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصر اسرائیل سے قدرتی گیس حاصل کرے گا

بدھ 18-12-2019
in خاص خبریں, رپورٹس, عالمی خبریں, فلسطین
0
مصر اسرائیل سے قدرتی گیس حاصل کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست نے مصر کو قدرتی گیس برآمد کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی

اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار”یروشلم پوسٹ” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس کے اگلے مہینے  سے مصر بحیرہ روم میں واقع "تمر” اور "لوتھیان” فیلڈ سے قدرتی گیس حاصل کرے گا ، مصر کو گیس برآمد کرنے کے لیے ضروری پیشہ ورانہ طریقہ کار کو مکمل کرنے کے بعد منظوری دے دی گئی  جس میں اینٹی ٹرسٹ کمیشن سے اجازت حاصل کرنا ، اور اکنامکس فوکس کمیٹی کی سفارش شامل ہے۔

اسرائیلی وزیر توانائی یوول اسٹینز نے معاہدے پر تبصرہ کرتےہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی تاریخ میں پہلی بار توانائی کے حصول کا ذریعہ اور علاقائی توانائی مارکیٹ میں ایک اہم شراکت دار بن جائے گا۔پچھلے دو سالوں میں طے پانے والے معاہدوں کے تحت  تل ابیب 15 سالوں میں 85 ارب مکعب میٹر گیس مصر کو برآمد کرے گا۔ عبرانی اخبار کے مطابق معاہدے کی مالیت 15 ارب ڈالر ہے۔

Tags: "یروشلم پوسٹتمرلوتھیانیوول اسٹینز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.