• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مشرقی وسطیٰ ثالثین کمیٹی کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق

بدھ 24-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مشرقی وسطیٰ ثالثین کمیٹی کا مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں تیز کرنے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کمیٹی نے مسئلہ فلسطین پر  "بامقصد مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے ملاقات کی جس میں  دو ریاستی حل کے ساتھ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کی آزادی ، سلامتی ، اور خوشحالی کے ٹھوس اقدامات  پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

گذشتہ روز امریکا، روس، یورپی یونین اور اقوام متحدہ پر کے عہدیداران پر مشتمل مشرقی وسطیٰ ثالثین کمیٹی   کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین اور  قاض صیہونی ریاست اسرائیل کے مابین دوریاستی حل کیلئے  کوششوں کو تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں عالمی وباء کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال اور زمینی حقائق پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال گیا گیا ہے۔

جاری بیان میں  اسرائیل اور فلسطینیوں دونوں کو "یکطرفہ اقدامات سے باز رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہئوے کہا گیا ہے کہ یکطرفہ اقدامات مسئلہ فلسطین کی حل کی راہ میں سنجیدہ رکاوٹ ہے جس سے گریز کرنا چاہئے ۔

Tags: امریکاروسصیہونی ریاستمشرقی وسطیٰ ثالثین کمیٹیمقبوضہ فلسطینیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.