• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسیحی پادری عطااللہ حنا کی امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری سے ملاقات

پیر 27-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسیحی پادری عطااللہ حنا کی امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مسیحی پادری عطااللہ حنانے خطیب و امام مسجد اقصیٰ سے مختصر ملاقات میں اسرائیلی پابندی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ   مذہبی آزادی کے حقوق کو سلب کرنا  غیر انسانی اور غیر قانونی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے پادری بشپ عطااللہ حنا نے فلسطین اسلامی سپریم کونسل کے سربراہ اور خطیب و امام مسجد اقصیٰ الشیخ عکرمہ صبری سے ایک مختصر ملاقات کی  ، ملاقات میں صیہونی ریاست کی جانب سے  الشیخ عکرمہ صبری پر قبلہ اول میں داخلے کی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ  مذہبی آزادی کو سلب کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

انھوں نے امام مسجد اقصیٰ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ  فلسطینی مسیحی اور مسلمان قابض صیہونی ریاست کے جرائم کے خلاف متحدہیں ۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریخطیب و امام مسجد اقصیٰرومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچعطااللہ حنافلسطین اسلامی سپریم کونسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.