• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح قابض فوج کا فلسطینی کے گھر پر حملہ

منگل 09-02-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح قابض فوج کا فلسطینی کے گھر پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوجی اہلکاروں نے بدترین تشدد کے درمیان بے گناہ فلسطینی شہری کو غیر قانونی حراست میں لینے  کے بعدنامعلوم تفتیشی  مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ پر رات گئے بلاجواز چھاپہ مار کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد افرادکو گھروں سے نکال کر وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا جبکہ  فلسطینی شہری نورالبطراوی کو مزاحمتی گروہ سے تعلق کے بےبنیاد الزامات کے بعد بد ترین تشدد کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجی فورس نے پر تشددکارروائی کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں کے گھروں پردھاوا بولا اور البطراوی پر بے بنیاد الزام لگا یا جبکہ درجنوں افراد سمیت البطراوی پر تشدد کے بعد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

 اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی غیر قانونی جیل انتظامیہ نے واضح نہیں کیا ہے کہ البطراوی کو کون سے اسرائیلی تفتیشی مرکز میں رکھا گیا ہے۔

Tags: جنین کیمپصہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزمفلسطینی باشندےمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.