• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصی پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصی پر صہیونی آباد کاروں کا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آباد کاروں میں فول پروف سیکیورٹی اہلکاروں کی نگرانی میں مسجد اقصی پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ قابض صہیونی ریاست میں یہودی آباد کاروں کی جانب سے اس وقت مسجد پر دھاوا بولا گیا  جب  مسجد میں نمازی عبادت میں مشغول تھے جن پر آباد کاروں نے گروپ کی شکل میں حملہ کیا اور درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

صہیونی آباد کاروں کی اس کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں اور آباد کاروں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں تاہم صہیونی فوج  نے تصادم کے درمیان فلسطینیوں کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آبادکارصہیونیئزممسجداقصیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.