• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کے محافظ کئی گھنٹوں کی حراست کے بعد رہا  

ہفتہ 18-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے محافظ کئی گھنٹوں کی حراست کے بعد رہا  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نے قبلہ اول کے محافظ کو کئی گھنٹے حراست میں رکھنے کےبعد رہا کردیا تھاہم انھیں آئندہ آیک ہفتے تک مسجد اقصیٰ میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق  آج صبح صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ کے ایک محافظ راجی التارحی کو قبلہ اول کے احاطے سے حراست میں لیا اور کئی گھنٹوں کی تفتیش کے بعد آخر کار انھیں رہا کردیا گیا تاہم انھیں آئندہ ایک ماہ تک قبلہ اول میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے ۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج  کی جانب سے مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرنے کیلئے انتقامی حربوں کا سہارا لیا جارہا ہے ، صہیونی فوج نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران  فلسطینی صحافیوں ، سماجی  اور سیاسی شخصیات سمیت 32 فلسطینیوں پر سفری پابندیاں عائد کی ہے جبکہ مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام الشیخ عکرمہ صبری سمتی دیگر 25 اہم شخصیات  کو مسجد اقصیٰ  میں داخل ہونے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

Tags: راجی التارحیصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.