• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ کے حوالے سے تمام ترفیصلے صرف مسلمانوں کا مذہبی حق ہے، فتحی القرعاوی

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ کے حوالے سے تمام ترفیصلے صرف مسلمانوں کا مذہبی حق ہے، فتحی القرعاوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن  کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بندش کے حوالے سے تمام تر دعوے اور من گھڑت جواز صرف  مسلمانوں کو قبلہ اول میں عبادت کے حق سے محروم کرنا ہے۔

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور حماس کے سینئر رہنما فتحی القرعاوی نے مسجد اقصیٰ اور مسجد ابراہیمی پر صیہونی  بندشوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو نماز اور عبادت کے لیے کھولنا صرف اور صرف مسلمانوں کا مذہبی حق ہے جس پر کسی دوسری قوم ، مذمت اور ملت کی کوئی اجارہ داری نہیں، مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کا مذہبی مقام ہے مگراسے غاصبانہ ذرائع مسلمانوں سے چھین کر تقسیم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ایک بیان میں القرعاوی کا کہنا تھا کہ کسی دوسرے ملک یا قوت کو مسجد اقصیٰ کو بند کرنے کا کوئی حق نہیں اور مسجد اقصیٰ کی بندش کے حوالے سے تمام تر دعوے اور من گھڑت جواز صرف  مسلمانوں کو قبلہ اول میں عبادت کے حق سے محروم کرنا ہے القدس اور اندرون فلسطین کے باشندوں سے مسجد اقصیٰ کا تقاضا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے نفیر عام کریں۔ مسجد ابراہیمی اور مسجد اقصیٰ دونوں میں زیادہ سے زیادہ نمازیوں کو آنے کی کوشش کرنا چاہیے۔

Tags: حماس رہنمافتحی القرعاویفلسطینی پارلیمنٹمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.