• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوے پھر شروع

پیر 01-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صیہونی آبادکاروں کے دھاوے پھر شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بند کی گئی مسجد اقصیٰ کو فلسطینی مسلمانوں کیلئے  دوبارہ کھولنے کے ساتھ ہی صیہونی آبادکاروں کے دھاوے بھی شروع ہوگئےہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق گزشتہ روز شام انتہا پسند یہودی مذہبی لیڈر یہودا گلیک کی قیادت میں درجنوں یہودی آباد کاروں نے صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں جبکہ صیہونی  فوج نے متعدد فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ انہیں حراست میں لے لیا۔

اس سے قبل مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی علم بردار تنظیموں نے یہودی آباد کاروں سے اپیل کی تھی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں جبل المکبر میں حاضری ہو کر اجتماعی مذہبی رسومات میں حصہ لیں۔

واضح رہے غیر قانونی صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ کی جگہ جبل المکبر کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔

Tags: جبل المکبرصیہونی آبادکارقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.