• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ میں صہیونی پولیس کا فلسطینی خواتین پر حملہ، گرفتار کرلیا

پیر 22-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ میں صہیونی پولیس کا فلسطینی خواتین پر حملہ، گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی پولیس نے  بغیر کسی وجہ کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں چار فلسطینی خواتین کو روکا ان پر تشدد کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔

عینی شاہدین کے  مطابق اسرائیلی  نے آج صبح مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسجد میں  موجود عبادت گزاروں کو تلاشی کے  نام پر ایک جانب جمع کرنے کے بعد چار فلسطینی خواتین جن کی شناخت شفا ابو غاليہ ، ایا ابو نابی ، ايا معتوق مرام النتشہ  اور و ميار النتشہ  کے نام سے ہوئی ان پر تشدد کرنے کے بعد گرفتار کرلیا ۔

تاحال فلسطینی خواتین کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

Tags: شفا ابو غاليہصہیونی پولیسقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.