• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ اتوار سے عبادتگزاروں کیلئےکھول دی جائےگی، فلسطینی اوقاف

جمعہ 29-05-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ اتوار سے عبادتگزاروں کیلئےکھول دی جائےگی، فلسطینی اوقاف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ اوقاف نے کورونا وائرس کےپھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر عوام کیلئے بند کی گئی مسجد اقصیٰ کو اتوار سے دوبارہ کھولنے کا اعلا کردیا ہے۔

فلسطینی اسلامی اوقاف کی طرف سے جاری کردہ اعلان کے مطابق مسجد اقصیٰ کو 31 مئی بہ روز اتوار کھولنے سے قبل مسجد کی صفائی اور ضروری مرمت کا کام جاری ہے جبکہ  نمازیوں کے در میان سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے نشانات بھی لگائے جا رہےہیں ، مسجداقصیٰ گذشتہ اڑھائی ماہ سے کورونا کی وبا کی وجہ سے عبادت اور نماز کے لیے بند کردی گئی تھی ۔

مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کہا تھا کہ مسجد اقصیٰ کو اتوار کے روز نماز کے لیے کھولا جا رہا ہےتاہم  کھولنے سے قبل اس کی صفائی کاکام جاری ہےجبکہ  شہریوں کے کورونا سے بچاؤکے لیے حفاظتی انتظامات کو بھی یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Tags: الشیخ عمر الکسوانیقبلہ اوّلکورونا وائرسمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.