• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصٰی سے صہیونی فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی بھائی گرفتار

بدھ 03-03-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
Zionist-army-arrest-Palestinian-Al-Aqsa-Mosque

Zionist army arrested 3 Palestinian brothers from Al-Aqsa Mosque

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نہتے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض فوج نے تین حقیقی بھائیوں کو مسجد اقصیٰ سے گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصٰی کے باب المجلس گیٹ پر  تین فلسطینی بھائیوں مصطفیٰ، عبد اللہ اور روضہ بلالہ کو بغیر کسی وجہ کے حراست میں لے لیا اور سرعام تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی حراست کے حوالے سے کوئی بیا ن تاحال سامنے نہیں آیا ہے تاہم  اس دوران 2 مزید فلسطینی نوجوانوں ناجی زغير اورمحمد الصواف کو بھی غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی  کے تحت اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی قابض ریاستباب المجلسبیت المقدسصہیونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.