• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بین القوامی اتحاد تشکیل دینےکی ضرورت ہے،فلسطینی وزیراعظم

بدھ 22-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بین القوامی اتحاد تشکیل دینےکی ضرورت ہے،فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی وزیراعظم نے مشرق وسطی کے امن عمل کیلئے اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بین الاقوامی اتحاد بنانے کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

گزشتہ روز فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ سے مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے نمائدہ خصوصی  نیکولائی مالادینوف نے رام اللہ میں ان کے دفترمیں ملاقات کی، ملاقات کے دوران فلسطینی وزیراعظم نے نمائدہ خصوصی کو تازہ ترین سیاسی پیشرفت، کورونا وائرس اور دیگر اہم امورسے آگاہ کیا۔

فلسطینی وزیراعظم نے صہیونی ریاست کی جانب سے غرب اردن کے علاقوں پر اسرائیلی قبضے اور امریکا کی جانب سےمشرقی وسطیٰ کیلئے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے فلسطینیوں کے مؤقف کی تجدید کی۔

انھوں نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایک بین الاقوامی کانفرنس کی ضرورت پر زور دیا جس میں تمام فریقین شامل ہوں اور وہ کانفرنس بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر مبنی ہو۔

Tags: اقوام متحدہصدی کی ڈیلصیہونی ریاستفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہنیکولائی ملادینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.