• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسئلہ فلسطین میں روس کا دخل اندازی کا فیصلہ، روس دونوں فریقین سےبات کرے گا

ہفتہ 01-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین میں روس کا دخل اندازی کا فیصلہ، روس دونوں فریقین سےبات کرے گا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پیش کردہ امن منصوبے کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لے رہے ہیں ، مشرق وسطیٰ منصوبے پر اپنے اتحادیوں اسرائیل اور فلسطینیوں کے ساتھ بات کریں گے۔

ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفا نے امریکا کی جانب  سے پیش کردہ امن منصوبے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دوریاستی  حل کیلئے فلسطینیوں کی جانب سے امریکی امن تجاویز کو یکسر مسترد کردیا گیا ہے، ماسکو نے امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کا مطالعہ شروع کردیا ہے، ان کا ملک امریکا کے مزعومہ امن پروگرام پر فلسطینیوں  اوراسرائیل کےساتھ ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

انھو ں نےبتایا کہ ان کا ملک امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے پیش کردہ امن منصوبے کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لے رہا ہے اور اس حوالے فلسطینیوں اور اسرائیل دونوں کا موقف معلوم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مگر تنازع کے حل کے لیے دونوں فریقوں فلسطینیوں اور اسرائیل کا اتفاق رائے ضروری ہے۔زاخاروفا کا کہنا تھا کہ روس امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے پر اپنے اتحادیوں اسرائیل اور فلسطینیوں کے ساتھ  بات کرےگا۔ اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ ، شمالی افریقا، گروپ چار کے دیگر تین فریقین امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ سے بھی اس حوالے سے مشورہ کیا جائے گا۔

Tags: امریکی امن منصوبہروسصدی کی ڈیلفلسطیماریا زاخاروفاماسکو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.