• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمتی کارروائیوں کاالزام، فلسطینی کو چارسال قید تین ہزار شیکل جرمانہ

جمعہ 21-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمتی کارروائیوں کاالزام، فلسطینی کو چارسال قید تین ہزار شیکل جرمانہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی فوجی عدالت نے فلسطینی نوجوان کو مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سال قید اور تین ہزار شیکل (اسرائیلی کرنسی ) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ  سے تعلق رکھنے والے 36سالہ ماہر ابو ھنیہ کو قابض صیہونی  فوج نے تین سال قبل ان  کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد مقدمہ چلائے بغیر جیل میں ڈال دیا تھا اور اب گزشتہ روز قابض فوج کی صیہونی عدالت کی جانب سے ماہر ابو ھنیہ پر یکرفہ مقدمہ چلانے کے بعد مجرم قراردیتے ہوئے چار سال قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

عدالت میں  اسرائیلی پراسیکیوٹر کی جانب سے الزام لگاگیا کہ ماہر ابو ھنیہ اسرائیلی فوج پر منظم حملوں کی منصوبہ بندی اور کم عمر فلسطینی نوجوانوں کو چاقو کے حملوں کیلئے ذہنی طورپر تیارکرنے میں مددکرتا تھا ۔

Tags: صیہونی فوجی عدالتفسلطنیفلسطینی کو سزاماہر ابو ھنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.