• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش کے بعد اب سعودی عرب بھی صہیونی دوستی نصاب پڑھائے گا

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مراکش کے بعد اب سعودی عرب بھی صہیونی دوستی نصاب پڑھائے گا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی اسٹڈیز ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے مطابق سعودی حکومت نے ایک ایسا نصاب تعلیم مرتب کیا ہے جسے پڑھنے والے بچے اور نئی نسل اسرائیل کے خلاف نفرت نہیں کرے گے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ  کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست کے پالیسی اسٹڈیز ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے  ایک رپورٹ ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق عالمی صہیونی لابی کی محنتوں کے نتیجے میں اب سے سعودی عرب کے درسی نصاب میں واضح تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جن کے بعد اب سعودی درسی کتابوں سے  یہودیوں اور صہیونیوں کے خلاف مواد ہٹاکر اس کی جگہ اسرائیل سے دوستی کا سبق پڑھایا جائے گا۔

سعودی حکام کی جانب سے اس نئے تعلیمی نصاب کی بدولت عربی مسلمان بچوں کو اسرائیل سے محبت اور دوستی کی جانب متوجہ کیا جائے گا جس کی بدولت عرب مسلمانوں کی نئی نسل کے دماغ کو فلسطین کی جانب ہمدردی سے  نہ دیکھنے کی عملی ترغیب دی جائے گی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب سے پہلے ایک اور عرب ملک مراکش بھی اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے بعد سے اپنے ملک کے تعلیمی نصاب میں اسرائیلی ثقافت اور تاریخ کو شامل کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے جس کے بعد سعودی عرب میں یہ نیا نصاب آئندہ تعلیمی سال سے رائج کیا جائے گا۔

Tags: اسرئیلسعودی نصابسعودی نیا نصابصیہونی دوستیقابض ریاستمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.