• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ

جمعرات 10-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش کا  اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکی ثالثی سے ہونے والے معاہدے کے تحت مراکش نے اسرائیل کے ساتھ مکمل سفارتی تعلقات قائم کرنےکے ساتھ باضابطہ طورپر رابطے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق  جمعرات کے روز مراکش نے  امریکا کی ثالثی سے فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل  کے ساتھ  تعلقات کو معمول پر لانے اور مکمل سفارتی تعلقات کو قائم کرنے کے معاہدے پر اتفاق کیا ،  اس معاہدے کے بعد   مراکش چوتھا عرب ملک  ہے جس نے  گذشتہ چار مہینوں میں اسرائیل کے ساتھ  تعلقات کو معمول پر لانے اتفاق کیا ہے ۔

اس معاہدے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مراکش کو مغربی مغربی صحارا پرمراکش کی خودمختاری کو تسلیم کرنے پریقین دہانی کرائی ہے جہاں الجیریا کی مراکش کے ساتھ کئی دہائیوں سے علاقائی تنازعہ تھا، مغربی صحارا میں الجیریا کے حمایت یافتہ پولسریو فرنٹ تحریک اس علاقے میں ایک آزاد ریاست  قائم کرنے کی کوششیں کررہی تھی۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان کے بعد مراکش گزشتہ چار مہینوں میں چوتھا عرب ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کو قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکی صدرصحاراصیہورنی ریاستمراکش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.