• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مذہبی جنونی آباد کاروں کے گروہ کا فلسطینی چرواہوں پر تشدد

پیر 25-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مذہبی جنونی آباد کاروں کے گروہ کا فلسطینی چرواہوں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی چرواہوں کو چاروں جانب سے گھیر کرتشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مویشیوں کو اٹھا کر لے گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں الخلیل کے جنوبی علاقے یطہ کی وادی الثعلہ میں مذہبی جنونی آباد کاروں کےمنظم گروہ کی جانب سےفلسطینی چرواہوں پراس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے مویشیوں کے ریوڑ کو لے جارہے تھے۔

 عینی شاہدین کے مطابق صہیونی مائون اورکرمئیل یہودی بستیوں سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے مسافر یطہ کے علاقے میں مویشیوں کو چرانے میں مصروف فلسطینی چرواہوں پر تشدد کیا اور بڑی تعداد میں ان کے مویشی اٹھا کر لےگئے۔

خیال رہے کہ صہیونی آبادکاروں کو غاصب ریاست کی جانب سے مکمل آزادی حاصل ہے جسے استعمال کرتے ہوئے آباد کار فلسطینی باشندوں پر تشدد کرتے ہیں ان کی املاک کو صہیونی فوجیوں کی موجودگی میں برباد کر تے ہیں تاہم اپنی املاک کو آباد کاروں سے بچانے کے لیے مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں کو قابض فوج حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمقابض ریاستکرمئیل یہودی بستیوادی الثعلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.